Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجودگی کا ثبوت ہے، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر میں بھارتی جاسوسوں کا پکڑا جانا دیگر ممالک میں نیٹ ورک موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے قطر میں بھارتی بحریہ کے افسران کو سزاے موت کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ یہ  […]

سی پیک بلوچستان میں معاشی ترقی کا انقلاب برپا کرسکتا ہے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) سابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علاﺅ الدین مری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبہ خطے میں ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرکے تجارت کو بڑھاتے ہوئے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں معاشی ترقی کا انقلاب برپا کرسکتا ہے۔ اس لئے اس منصوبے کی افادیت سے […]

اسرائیل اپنی شکست چھپانے کیلئے غزہ میں قتل عام کر رہا ہے ، حماس

حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں 1400 اسرائیلی ہلاک، 229 کو یرغمال بنا لیا گیا۔ اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری کے نتیجے میں اب تک 8 ہزار 500 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں جس میں 3 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو […]

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا

ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست دے دی۔  پروٹیاز کے 358 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ […]

ژوب: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 31 اکتوبر اور 1 نومبر کی رات کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ژوب […]

بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی اور اب بیٹرز کے بعد بولرز میں بھی نمبر ون پوزیشن پاکستان کے پاس آ گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 7 درجے ترقی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے […]

افغان باشندوں کی واپسی کا عمل سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب

افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دشمن قوتیں افغان باشندوں کی واپسی کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہوچکی ہیں، چمن اور اسپین بولدک میں پر تشدد احتجاج سے انتشار پھیلانے کا منصوبہ ہے۔ افغان کیمپس یا نقل و حرکت کے […]

غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے

غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7 اکتوبر سے اب تک […]

غیر قانونی غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کیلئے ملک گیر آپریشن کا آغاز

حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے لیے رضا کارانہ طور پر ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن تکنیکی طور گزشتہ رات 12 بجے ختم ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں موجود بغیر سفری دستاویزات رہائش پذیر غیر ملکیوں کی بے دخلی کے لیے کارروائی […]

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P