Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، حسن نصراللّٰہ
لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ طوفان اقصیٰ آپریشن نے اسرائیل کو ہر سطح پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا اوراسرائیلی طاقت کی اصل حقیقت کھول کر بیان کردی۔ غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد حسن نصر اللّٰہ نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام […]
یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ یوم اقبال […]
کوئی سیاسی جماعت غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تارکین وطن کی بیدخلی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کوئی سیاسی جماعت کسی غیر قانونی کام کی حمایت نہیں کر سکتی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کرلیا، پی ایس ایکس نے ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ جمعہ کے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد پی ایس ایکس نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 […]
مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ، 14 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
ملک میں تین ہفتے مسلسل کمی کے بعد پھر سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی29.88 فیصد ہوگئی ہے۔ تاہم ملک میں مہنگائی […]
صدر اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق ہوگیا
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں کیں جس میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے […]
نگراں وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات : کرکٹ کی بہتری کیلیے تبادلہِ خیال
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے مابین ہونے والی ملاقات میں کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کھیل میں بہتری کیلیے اپنی تجاویز دیں۔ اس موقع نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی کو کرکٹ کی بہتری کیلئے کردار ادا […]
سپریم کورٹ میں انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 322 پوائنٹس کا اضافہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں عام انتخابات کی تاریخ دینے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس تقریباً 2 بج کر 8 منٹ پر 322 پوائنٹس یا 0.61 فیصد اضافے کے بعد […]
حکومتی الٹی میٹم کے بعد ایک لاکھ 65ہزار افغانوں کی پاکستان سے ہجرت
سرکاری عہدیداروں کے مطابق حکومت کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دیے جانے کے بعد سے اب تک ایک لاکھ 65ہزار سے زائد افغان مہاجرین پاکستان سے واپس جا چکے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کو ملک […]
عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا ، چیف جسٹس
90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے حکم نامے میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا۔ عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے آج ہی ملاقات کر کے کل بروز جمعہ عدالت کو آگاہ کرے جبکہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن […]
