Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
سرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے کہ غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے کہا کہ […]
شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر اہمیت رکھتی ہیں۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو […]
عام انتخابات کی کوریج کیلیے الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی کوریج کے حوالے سے قومی،مقامی مبصرین اور میڈیا کیلئے آئندہ عام انتخابات سے متعلق ایس او پیز جاری کردیے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کمیشن خود سے یا کسی کی درخواست پر مقامی یا بین القوامی مبصرین کو انتخابی عمل کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دے گا، انتخابی عمل […]
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں توسیع کی جائے گی۔ بیان میں مزید کہا […]
کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے عوام مجھے موقع دیں، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے عوام مجھے ایک بار موقع دیں مایوس نہیں کروں گا۔ ایبٹ آباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پیپلز پارٹی محروم طبقوں کی جماعت ہے اس […]
غزہ میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں؛ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنانے کے الزامات پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک غزہ میں […]
اسرائیلی فوج نے الشفا میں میڈیکل ڈپارٹمنٹ تباہ کردیا، فلسطینی وزارت صحت
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا میں کارروائی کے دوران میڈیکل ڈپارٹمنٹ تباہ کردیا اور دیگر دو شعبوں کو نقصان پہنچایا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ایک ایسے ہسپتال میں کارروائی کی […]
روٹی کی قیمت کے تنازع پر کوئٹہ میں 7 روز سے تمام تندور بند
بلوچستان کے دارالحکومت میں تندور ایسوسی ایشن کی 7 روز سے جاری ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تندور ایسوسی ایشن نے مقامی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت کم مقرر کرنے اور کارروائیوں پر احتجاجا تندور گزشتہ 7 روز سے بند رکھے ہوئے ہیں۔ تندور ایسوسی ایشن […]
اسٹاک مارکیٹ میں 57ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 498پوائنٹس کی تیزی کے بعد انڈیکس کی 57000پوائنٹس کی ریکارڈ سطح بھی عبور ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100انڈیکس میں 140 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی جوکہ بڑھتے بڑھتے 498 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔ انڈیکس بڑھ کر 57178 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ دوسری […]
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے دائر اپیلوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن […]
