Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی
نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]
میں وزیراعظم کا نہیں وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں، پرویز خٹک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔ انہوں نے […]
فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی
کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر المبارک الصباح کو فنڈز واپس کرنے […]
اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ صرف پاکستان ہے۔ کامونکی جلسے میں خطاب سے قبل ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے مختصر گفتگو کی اور سوال کیا کہ ’آپ اسٹیبشلمنٹ کے زیادہ لاڈلے ہیں یا ن لیگ‘۔ اس پر جہانگیر ترین […]
ڈھائی لاکھ افغان واپس روانہ، پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات
کام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی واپسی سے پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تقریباً ڈھائی لاکھ افغان شہری وطن واپس جا چکے ہیں‘ گزشتہ روز 593 خاندانوں کے 3 ہزار 250 افراد کو وطن واپس […]
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی سے چھوٹ کا فیصلہ
حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کیلیے عائد کردہ ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی کی نئی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانیوالی اشیا پرکیلیے عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت کے برابر بینک گارنٹی اور قابل کیش فنانشل […]
آرمی چیف کی حکومت کو معاشی اقدامات کیلیے فوج کے تعاون کی پھر یقین دہانی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف نے ایک بار پھر معاشی اقدامات کی حمایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری اعلامیے کے مطابق دوست ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے ایس آئی […]
کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے 7 مفاہمتی […]
نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلیے یکساں مواقع فراہم کریں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کےلیےیکساں مواقع فراہم کریں۔ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور چیف سیکریٹریز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سیاسی […]
حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ سے 50 یرغمالی اور اسرائیل میں قید […]
