Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام ہوچکے ہیں ،جان اچکزئی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے پاکستان دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم۔ناکام ہوچکے ہیں ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے حربے کامیاب نہیں ہوسکے بھارت نے اپنے خفیہ ادارے ”را“کے ذریعے نوجوانوں کے ذہنوں میں زہر بھرنے کو کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی […]

ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں۔ شانگلہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کہیں اور نہیں دیکھوں گا، نہ کسی سے مدد […]

غزہ میں شدید بمباری کے سبب امداد کی فراہمی نہیں ہو پا رہی، اقوام متحدہ

فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی فار فلسطین ریفیوجیز (انروا) کا کہنا ہے کہ غزہ میں شدید بمباری جاری ہے۔ انروا کے مطابق فوجی آپریشن کے سبب صورتحال مایوس کن ہو چکی ہے۔ غزہ میں شدید بمباری کے سبب ایسی صورتحال ہے کہ امداد کی فراہمی نہیں ہو […]

ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کا معاملہ، صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق فیصلے کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس کو گیارہ سال بعد سماعت کیلیے مقرر کردیا، جس پر 12 دسمبر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی […]

اسٹاک ایکسچینج ایک بار پر نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس سرمایہ کاری میں اضافے کے سبب 64 ہزار 890 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان کئی روز سے برقرار ہے، اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس روزانہ ملکی تاریخ کی نئی بلند پر پہنچ کر ریکارڈ قائم کر رہا […]

اسرائیل مغرب کا بگڑا ہوا بچہ اور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، ترک صدر

اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP28) میں امریکا، چین اور ترکیہ نے غزہ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازع کے فوری اور  پُر امن حل کی ضرورت پر زور دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں منعقد کردہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس […]

غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس نے غزہ میں امریکی’ویپن گائیڈنس سسٹم‘ کے استعمال کا ثبوت حاصل کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس حوالے سے کہا کہ غزہ میں 13 اکتوبر کے حملے میں 43 شہری مارے گئے۔ حملے میں امریکی ’جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک امیونیشنز گائیڈنس سسٹم‘ استعمال کیا گیا۔ […]

ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا. رواں ہفتے امریکی وفود کے دوروں کا سلسلہ جاری ہے جن کا مرکز صرف افغانستان نہیں ہے۔ ہفتہ […]

افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا

 افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں امریکا، چین اور پاکستان سمیت لگ بھگ 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں۔ ان تنظیموں میں ٹی ٹی پی سمیت القاعدہ، جماعت الاحرار، حزب التحریر، جنداللہ، آئی ایم یو اور بلوچ گروپس شامل ہیں۔  افغانستان سے دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں ممالک میں پاکستان سر فہرست ہے۔  […]

انتخابات کا شیڈول چند روز میں جاری کردیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انتخابات کا شیڈول آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ووٹرز ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ عام نتخابات کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔ حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ و ترسیل کا کام مکمل ہو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P