Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا پارٹی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں اور جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کردیا۔ […]
دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کیلیے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ […]
عام انتخابات: ن لیگ اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے دونوں جماعتوں کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیا […]
سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے والے دستاویزی غیر ملکی کو بھی بے دخل کردیا جائے گا، سرفراز بگٹی
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت صرف پاکستانی شہریوں کو ہے، اگر کوئی غیر ملکی کسی بھی سیاسی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو اسے فوری طور پر ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے ساتھ ساتھ سیاست کو بھی خیرباد […]
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 350 فلسطینی شہید، مغربی کنارے پر بھی 6 شہادتیں
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں بمباری سے مزید 350 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے پر کارروائی میں بھی 6 فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کا کہناہے اس نے غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا اور زمینی آپریشن میں اس کے مزید 2 فوجی مارے گئے جس کے بعد […]
قلیل مدتی مہنگائی مسلسل چوتھے ہفتے 40 فیصد سے زائد
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے سبب ہفتہ وار مہنگائی سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر مسلسل چوتھے ہفتے 40 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی7 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس 66000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ کارباوری ہفتے کے آخری روز 100انڈیکس 1552پوائنٹس کے اضافے سے 66270 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں پہلے سیشن کے بعد دوسری سیشن میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ اجارہ سکوک اجراء تقریب […]
بلوچستان کے 3 بڑے سیاست دان مان گئے، آصف زرداری کامیاب
آصف زرداری کی سیاسی چالیں کامیاب ہونے لگی ہیں، پیپلز پارٹی بلوچستان کے 3 بڑے الیکٹیبلز کو منانے میں کامیاب ہو گئی
عام انتخابات، بلوچستان کے 40 سے زائد پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار
اسلام آباد/کوئٹہ(اے اےن اےن)عام انتخابات کے انعقاد میں تقریبا 60 دنوں کا وقت رہ گیا ہے اور الیکشن کمیشن کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 17 ارب روپے کے فنڈز بھی جاری کر دیے ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے […]
