Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب

پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب ہے، مارچ میں معمول سے زیادہ تیل اور مائع گیس کے جہاز ملکی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے، اسٹریٹ آف ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کے 18 اور ایل پی جی کے 6 جہاز پاکستان پہنچے۔   کے پی ٹی حکام کے […]

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 26 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں سات بچے اور سات خواتین شامل ہیں۔   تفصیلات کے مطابق قم شہر میں چھ شہری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے، ہلال احمر ایران کے مطابق تہران میں بھی […]

پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب فیصل کامران کے مطابق 5 ہزار 100 سکیورٹی اہلکار مختلف ڈیوٹیز پر تعینات ہیں۔   فیصل کامران نے بتایا کہ سکیورٹی پلان میں کوئیک ریسپانس ٹیمیں، روٹ ڈیوٹی، ٹیموں کی آمد […]

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔   دستاویز کےمطابق منصوبےمیں ایشیئن انفراسٹریکچر بینک اوراسلامی ترقیاتی بینک بھی معاونت فراہم کریں گے،عالمی بینک نےپاکستان میں بلوں کی کم وصولی،سسٹم نقصانات اور ٹرانسمیشن رکاوٹوں کی نشاندہی بھی کردی۔   عالمی بینک […]

کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی

اسلام آبادوفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔   وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کیلئے تمام سینیٹرز کو ایک پرفارما بھیجا گیا تھا،جس میں ان سے 2ماہ کی تنخواہ سے 25فیصد سرنڈر کرنے کی درخواست کی گئی تھی، سینیٹرز کی اکثریت نے تنخواہ میں کٹوتی کی […]

تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب بمباری، عملہ محفوظ

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی گئی۔   سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی فوج کا مرکز “ارتش” واقع ہے، جبکہ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاسداران کے علاقے میں مقیم ہیں۔   ذرائع نے بتایا کہ رات تقریباً 8 بجے دونوں علاقوں […]

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ بھر میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو مختلف ممالک میں ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل ہونا پڑا۔   اخبار کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے بعد […]

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔   صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملوں کی آخری تاریخ کو بڑھا […]

جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایران کے نیول چیف اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی رضا   تنگسیری آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے اور تجارتی جہازوں کی […]

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دور علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں ٹیلی ہیلتھ کی سہولیات، اپر ڈیرہ بگٹی میں عوامی ماڈل ہیلتھ پلان پر عملدرآمد اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان، سیکریٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More