Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے فصلوں ، باغات اور سولرز کو شدید نقصان پہنچا گوادر میں طوفانی بارش سے گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں کوئٹہ میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش […]

عید کی تعطیلات میں گوادر میں سیاحوں کا رش، ساحلوں اور پارکوں میں ہجوم

گوادر(این این آئی)عید کی تین روزہ تعطیلات کے دوران گوادر ایک بڑے سیاحتی مرکز میں تبدیل ہو گیاجہاں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے شہر کا رخ کیا اور عید کی خوشیاں بھرپور جوش و خروش سے منائیں۔گوادر پرو کے مطابق ساحلِ سمندر، ریزورٹس، پِدری زری پارک، کوہِ باتل اور کوہِ […]

پاکستان ریلویز کا آج بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان

کوئٹہ : پاکستان ریلویز نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام کے مطابق 27 مارچ کو ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل کی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس جمعہ کو روانہ نہیں ہوگی جبکہ […]

آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ آئندہ چند روز […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ ییمامرکز زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیمامرکز زلزلے کامرکز ژوب سے تقریباً 110 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا،زلزلہ پیما مرکز

پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، افتتاحی میں حیدرآباد کنگس مین اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) کے افتتاحی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی لاہور اسٹیڈیم پہنچے۔   ایونٹ میں پہلی […]

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر قانون اعظم […]

ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستان کا کلیدی کردار اب واضح […]

پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور

دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے بھر پور کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، […]

عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔ قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے پاکستان کے خلاف مطالبہ بلوچ نیشنل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More