Trending
- تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
- ’پورے کراچی میں کام کررہی ہوں، اٹھالو اگر اٹھاسکتے ہو‘
- کراچی: منشیات فروش انمول عرف پنکی کی شاہانہ پیشی، افسران کو طلب کرلیا گیا
- منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کا نوٹس لے لیا گیا
- روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرمات کا کامیاب تجربہ
- گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی
- کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات
- بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ہرا کر نئی تاریخ رقم کردی
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جی ایس پی پلس کے خلاف پروپیگنڈا مسترد، کاروباری برادری کا حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ
ملک کی کاروباری برادری نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں جو اس اہم تجارتی سہولت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) […]
ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات، اداکار بھائی اور والدہ بھی ملوث نکلے
ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،فضیلہ عباسی کی والدہ اور اداکار بھائی بھی مبینہ طور پر ملوث نکلے ۔ ذرائع کےمطابق فضیلہ عباسی نے والدہ اورحمزہ عباسی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے ٹرانزیکشنز کیں،لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقل کیے گئے،ایف بی آر کو پتہ بھی […]
وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران وزیراعظم نے ایک بار پھر کویت پر حملوں کی شدید مذمت کی اور مشکل حالات میں کویت کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی، حمایت کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے کویتی ولی […]
نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اہم حکومتی بل کی منظوری دیدی گئی ہے، ترمیمی بل کے تحت نادرا کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق بل کا مسودہ حتمی منظوری کے لئے سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، وزارت […]
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے، میرا خیال ہے کہ بعد میں اوس (ڈیو) آ جائے گی، اسی لیے ہم نے […]
متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے گئے۔ خلیجی میڈیا کےمطابق شارجہ دبئی اورشمالی علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی،بعض علاقوں میں 47ملی میٹرتک بارش ریکارڈکی گئی،دبئی گلف کلب پانی میں ڈوب گیا،طوفانی بارشوں کے دوران متعدد باربرج خلیفہ پربجلی گرگئی۔ متحدہ […]
پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب
پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب ہے، مارچ میں معمول سے زیادہ تیل اور مائع گیس کے جہاز ملکی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے، اسٹریٹ آف ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کے 18 اور ایل پی جی کے 6 جہاز پاکستان پہنچے۔ کے پی ٹی حکام کے […]
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 26 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں سات بچے اور سات خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قم شہر میں چھ شہری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے، ہلال احمر ایران کے مطابق تہران میں بھی […]
پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب فیصل کامران کے مطابق 5 ہزار 100 سکیورٹی اہلکار مختلف ڈیوٹیز پر تعینات ہیں۔ فیصل کامران نے بتایا کہ سکیورٹی پلان میں کوئیک ریسپانس ٹیمیں، روٹ ڈیوٹی، ٹیموں کی آمد […]
پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان
پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔ دستاویز کےمطابق منصوبےمیں ایشیئن انفراسٹریکچر بینک اوراسلامی ترقیاتی بینک بھی معاونت فراہم کریں گے،عالمی بینک نےپاکستان میں بلوں کی کم وصولی،سسٹم نقصانات اور ٹرانسمیشن رکاوٹوں کی نشاندہی بھی کردی۔ عالمی بینک […]