Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 سے 18 تک ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جب نواز شریف کو آپ لوگوں نے 2013 میں اکثریت دی تو دھرنا شروع ہوگیا پھر سازش […]
ہماری طاقت کو نہ للکارا جائے، حرکت میں آگئے تو کوئی کرسی نہیں بچا سکے گا، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماری طاقت کو نہ للکارا جائے، ہم حرکت میں آگئے تو کوئی کرسی نہیں بچا سکے گا۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے امیدواروں کو الیکشن میں بیٹھنے کے لیے دھمکایا جا […]
ایک صوبے میں 15 سال حکومت کرنیوالی جماعت نے 15 منصوبے بھی نہیں بنائے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف صبح شام اس پر کام کررہے ہیں کہ منتخب ہونے پر بجلی کا بل کیسے کم کرنا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کے سوا باقی جماعتوں […]
امریکا نے عمران خان کے سائفر لہرانے پر تحریری طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا، سابق سیکریٹری خارجہ
سابق سیکرٹری خارجہ کے عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے بیان کی کاپی سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری امریکا نے نوٹ بھیجا جس میں انہوں ںے عمران خان کے سائفر لہرانے پر امریکی حکام کی تشویش سے آگاہ کیا تھا۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےِ وکلائے صفائی کے اسلام […]
بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پرآ گئے
بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بلوچستان میں کی جانے والی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔ بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گرد قوتوں کی مالی معاونت کررہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا […]
شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔ بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک طرف ہمیں معاشی بحران درپیش […]
ہاں نواز شریف لاڈلہ ہے لیکن عوام کا لاڈلہ ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے آپ کو جعل […]
حوثیوں کا امریکی اور برطانوی اسٹاف کو یمن چھوڑنے کا حکم
صنعا: یمن پر حملوں کے بعد حوثیوں نے اقوام متحدہ اور اس کی متعلقہ ایجنسیوں میں کام کرنے والے برطانوی اور امریکی اسٹاف کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حوثیوں کے زیرکنٹرول یمن کے دارالحکومت صنعا میں حکام نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کو خط لکھ […]
روس کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 65 یوکرینی جنگی قیدی ہلاک
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سرحدی علاقے بلگورود میں گر کر تباہ ہوا۔ روسی وزارت دفاع نے بلگورود میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں 65 یوکرینی جنگی قیدیوں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں عملے کے 6 ارکان سمیت 74 افراد سوار تھے۔ […]
سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں جاری
سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ملک میں شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو خصوصی طور پر غیر مسلم سفارت کاروں کیلئے کھولا جائے گا۔ رائٹرز کو ان منصوبوں […]
