Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی عرب؛ سرکاری ادارے کے سربراہ کرپشن، منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

سعودی عرب میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی نے قبل از اسلام کے ثقافتی ورثے کی دیکھ بھال اور نگرانی کے ادارے کے چیف ایگزیکٹو افسر( سی ای او) امر بن صالح عبدالرحمٰن ال مدنی کوکرپشن اور منی […]

عام انتخابات کے لیے 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے لیے عملے کو فراہم کی جانے والی تربیتی مشقوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور پر27ہزار 676 تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی […]

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا، 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024 میں حاصل کیے گئے۔ بلوچستان میں پولیو وائرس کوئٹہ، خضدار، کیچ، نصیر آباد، پشین، چمن […]

یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے فیصلہ عوام کو کرنا ہے، بشریٰ بی بی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ غیر شرعی نکاح کیس میں سزا کے بعد بشریٰ بی بی کا ردعمل سامنے آگیا، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ عدت کا معاملہ قرآن مجید میں واضح ہے میرے رب نے قرآنِ […]

بلوچستان: مچھ، کولپور میں حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے شہروں مچھ اور کولپور میں حملہ آوروں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا، دو طرفہ لڑائی میں 24 دہشت گرد مارے گئے، چار سیکیورٹی اہل کار اور دو شہریوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29 اور 30 جنوری کی درمیانی رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں مچھ اور کولپور کمپلیکس […]

غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے: یونیسیف

ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں غزہ کے بچوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے؛ قطر

قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں قطر، امریکا، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں اہم امور طے پاگئے اور اسرائیل نے […]

کوئٹہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پنجگور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے گھر کے باہر دستی بم حملے

بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقہ چتکان میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے گھر کے باہر 2 دستی بم حملے کیے گئے۔ پولیس کے مطابق حلقہ پی بی 30 کے امیدوار رحمت صالح بلوچ کے گھر کے باہر فائرنگ بھی کی گئی۔ اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود افراد […]

میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے صارفین پر 20 ارب سے زائد کا بوجھ پڑا، نیپرا رپورٹ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2023 جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے صارفین پر 20 ارب 26 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑا ہے۔  رپورٹ میں بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم میں نا اہلی، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P