Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے: شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان کو ایک عظیم شراکت دار ملا ہے۔

سماجی رابطے ویب سائٹ ’ایکس‘پر پیغام دیتے ہوئے شہبازشریف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان اور امریکا کئی دہائیوں سے قریبی شراکت دار ہیں،پاکستان اور امریکا نے دنیا میں امن و سلامتی کے فروغ کیلئے مل کر کام کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More