Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امید ہے آنے والی حکومت ملک کے بنیادی مسائل پر توجہ دے گی، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہمیں جس حالت میں ملک ملا تھا اس سے بہتر حالت میں آئندہ منتخب حکومت کو دے کر جائیں گے جبکہ امید ہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد اقتدار میں آنے والی حکومت ملکی معیشت سمیت ملک کے بنیادی مسائل پر […]

عراق و شام پر امریکی حملے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

عراق اور شام پر حالیہ کیے گئے امریکی حملوں کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے عراق اور شام پر امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ […]

پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت سامنے آ گئے

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آ گئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشت گردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا […]

غیر شرعی نکاح کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا

دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز جج نے ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان […]

کینیڈا نے بھارت کو” بڑا غیر ملکی خطرہ ” قرار دے دیا

کینیڈا کے انٹیلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔ کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی  رپورٹ  میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی جمہوریت کمزور ہوگی۔ بھارت ایک بڑا غیرملکی خطرہ ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ […]

میری چھٹی کرانے والا جج استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ وہ جج جس نے مجھے سزا دلوائی اور بطور وزیر اعظم میری چھٹی کرائی وہ استعفیٰ دے کر چلا گیا اور اگر میں رہتا اور میری چھٹی نہ کرائی جاتی تو ہر ایک کے پاس باعزت روزگار ہوتا اور لوگ خوشحال ہوتے۔ نواز شریف نے گوجرانوالہ […]

ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن عوام نے اپنا فیصلہ آج ہی سنادیا […]

ڈیوس کپ؛ بھارت نے میزبان پاکستان کو شکست دیدی

ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کے پہلے سنگلز میچ میں بھارت کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹینس اسٹار رام کمار رما ناتھن کے ہاتھوں پاکستانی ٹینس پلئیر اعصام الحق کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا، رام کمار نے سخت مقابلے کے بعد 7-6، 6-7، 0-6سے کامیابی سمیٹ لی۔ دوسرے سنگلز میں مقابلے میں عقیل خان کو […]

امریکی حملوں کے خطے پر تباہ کن نتائج مرتب ہوسکتے ہیں، عراق کا انتباہ

عراق نے خبردار کیا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کے خطے پر تباہ کن نتائج مرتب ہوسکتے ہیں، عراق کا دعویٰ ہے کہ امریکی حملوں میں 16 معصوم شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم امریکا کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی حملوں میں عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کو نشانہ بنایا گیا۔ […]

عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا اور اس میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ  مجھے ذلیل کیا جائے، میں آج بھی کہتا ہوں نہ ڈیل کی اور نہ کروں گا مرجاؤں گا لیکن کبھی ڈیل نہیں کروں گا۔ غیر شرعی نکاح کیس میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P