Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ سے متعلق خبروں کو غلط قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپرز سے متعلق زیر گردش خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ ای سی پی نے سوشل میڈیا پر پوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر ردعمل دیا اور کہا کہ یہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے۔ ای سی […]

مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب میں گوہر خان نے کہا کہ ن لیگی قائد نواز شریف نے ہمیشہ ڈیل کی سیاست کی ہے۔ انہوں نے کہا […]

قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرہ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو فیصلہ کرنا ہے شیر کی صحیح جگہ پنجرہ ہے۔ سراج الحق نے مال روڈ لاہور پر یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی بدقسمتی ہے دو ارب مسلمان، ہزاروں کی تعداد میں ٹینک اور جہازوں کی موجودگی کے […]

’سیاست میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے‘، بلاول کا بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلے پر اظہارِ افسوس

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے‘‘۔  نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ غیر شرعی […]

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

 ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں ایسپن بارتھ ایڈے نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے ناروے کی اوسلو معاہدہ سے غزہ […]

بلوچستان میں جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد

 بلوچستان میں نگراں حکومت نے جلسوں اور انتخابی اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کوئٹہ میں سیکیورٹی تھریٹ کے حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ کوئٹہ میں خاتون خودکش حملہ آور کی موجودگی کا تھریٹ الرٹ موجود ہے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ تھرٹ الرٹ کے پیش نظر عوامی […]

عوام اپنا مائنڈ بناچکے اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام اپنا مائنڈ بنا چکے، اب رسمی انتخابی مہم باقی ہے۔ سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ انتخابات میں 2 سے 3 رہ گئے ہیں، اب انتخابی مہم جو کرنی ہے […]

بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بجائے اب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ووٹ دیں۔ سابق وزیراعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں کرپشن کم ہوئی ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سمیت عالمی ادارے بھی گواہی […]

بلوچستان حکومت کا 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کااعلان

نگران حکومت بلوچستان نے 8فروری کو حساس پولنگ اسٹیشنز پر انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا فیصلہ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروس تربت،مچھ اور چمن میں عارضی طور پر معطل رہےگی۔   […]

عام انتخابات 2024: بڑی تعداد میں آزاد امیدواروں کی جیت ممکن؟ تاریخ پر ایک نظر

پاکستان میں عام انتخابات 2024 جہاں ہفتوں کے بجائے اب کچھ دنوں کی مسافت پر ہیں، وہیں پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) جیسی بڑی جماعتوں سمیت متعدد سیاسی و مذہبی جماعتیں بھی بھرپور انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہیں۔ سپریم کورٹ کا پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان ‘بلا’ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P