Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسمگلروں کی لڑائی کو پاکستان میں ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی ایجنڈا بے نقاب

پاکستان میں اسمگلروں کی آپس کی فائرنگ کو ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی سرزمین پر جیش العدل کا کوئی کمانڈر مارا ہے تاہم پاکستانی سرزمین […]

سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس کے دوران ملکی صورتِ حال اور سیاسی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرنا ہے اور ووٹ کو عزت […]

امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں

امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر 500 سے زائد پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ […]

بلوچستان کے علاقے مستونگ سے ساڑھے چھ من افیون برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے مستونگ سےساڑھے چھ من سے زائد افیون قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران مزید کارروائیوں میں بلوچستان کے علاقے مستونگ کے کلی کانک میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران 255 کلوگرام (6 من 375 گرام) افیون […]

پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت

 پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم کرانا نا ممکنات میں سے نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں […]

گیس درآمد کیلئے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری

15سال بعد ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ توانائی کمیٹی اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلو میٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منطوری دے دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی، اسحاق ڈار

ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو چاہیے تھا کہ […]

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد بار بار ویٹو کرنا بلاجوازہے : مصر

مصر نے غزہ میں جاری جنگ روکنے لیے انسانی بنیادوں پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قراردادوں کو امریکا کی طرف سے بار بار ویٹو کرنے کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو برازیل میں جی ۔20اجلاس کے موقع پر مصری وزیر خارجہ سامح شکری اور امریکی ہم […]

پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام، ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر

رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی قدم عوام،ریاست اور جمہوریت مخالف نہیں ہوگا۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہر وہ کام کرے گی جس سےملک میں قانون کی حکمرانی ہو،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ملک […]

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر 26 دوبارہ طلب کر لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کے زیر صدارت اجلاس میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P