Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان کے عوام نے پارٹی پر جس اعتماد کا اظہار کیا وہ کسی صورت فراموش نہیں کریں گے، شہباز شریف
اسلام آباد +سبی( آئی اےن پی) پاکستان مسلم لےگ ن کے مرکزی صدر و امیدوار وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن بلوچستان سمےت ملک بھر کی عوام نے پارٹی پر اعتماد کا اظہار کرکے ہمےں جو عزت دی وہ کسی صورت فراموش نہےں کرےں گے ملک وقوم کی […]
ملک میں عدالت انصاف اور قانون نام کی کوئی چیز نہیں، محمود خان اچکزئی
پاکستان میں پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہونا چاہئے۔کوئی بھی ملک اداروں کے بغیر نہیں چل سکتا
بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، ذرائع
بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنائی جائے گی، صوبے میں وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی، گورنر اور اسپیکر ن لیگ سے ہوں گے، ڈپٹی اسپیکر کی ذمہ داریاں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سپرد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت کا قیام عمل میں لایا […]
عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے خلاف جاری مہم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے کئی غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری […]
دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہی حکومت کو چلائے گی، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پی پی شامل ہو تو روز ایک دوسرے کو بلیک میل کریں گے جبکہ دیوار کے پیچھے خفیہ قوت ہوگی وہی ان کو چلائیں گے۔ احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 2018 کے […]
مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی ہے کہ اسمبلیوں کی حلف […]
سربراہ عالمی ادارۂ صحت نے غزہ کو ‘موت کا گھر’ قرار دیدیا
عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم نے کہا ہے کہ صحت کے نظام کی مسلسل بربادی اور غذائی قلت کی وجہ سے غزہ موت کا گھر بن گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں ایک طرف بمباری، دوسری […]
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلیٰ فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ترک حکومت کی جانب سے دیا جانے والا اعلیٰ ملٹری ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزرا نے شرکت کی۔ اس دوران وزیراعظم نے […]
ایک سیاسی جماعت کے کہنے پر دھاندلی کے الزامات لگائے، قوم سے معافی مانگتا ہوں ، سابق کمشنر راولپنڈی
الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے اپنے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش […]
قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
محکمہ قومی بچت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کر دی۔ محکمہ قومی بچت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع کم کر کے پہلے 6 ماہ کیلیے 15.6 فیصد، سیونگ سرٹیفکیٹ پر دوسری ششماہی کا منافع 16.6 فیصد اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر […]
