Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات شدید، شہریار آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ کوہاٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے […]
پاکستان چینی شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے گا، صدر کی چینی سفیر کو یقین دہانی
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا چینی سفیر سفیر چیانگ زئے دونگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے چینی بھائیوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ایوان صدر کی جانب سے صدر مملکت سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے دونگ […]
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال! سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 68 ہزار کی سطح عبور
نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار 416 پوائنٹس کی نئی […]
عوامی مسائل کے حل کیلئے وفاق کی حمایت کا فیصلہ کیا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے،عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
محمود خان اچکزئی کے حلقہ این اے 266 میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کے حلقے این اے 266 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق کامیاب امیدوار اور رنر اپ امیدوار میں ووٹوں کا فرق 8589 ہے، 36 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی دوبارہ تصدیق کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی، درخواست […]
ایران میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں میں11 اہلکار ہلاک
ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان اور بلوچستان میں واقع راسک اور چاہ بہار میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹر اور ایک فوجی تنصیب […]
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے انکوائری کمیشن بنانے کی منظوری دی تھی، سابق چیف جسٹس تصدق […]
پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، رمضان المبارک کے احترام میں ملک بھر میں سادگی سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سرزمین بے آئین کو پہلا متفقہ آئین دینے والے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو […]
ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ سعودیہ عرب کی جانب سے سرمایہ کاری آئندہ ماہ کیے جانے کا امکان […]
وائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاج
وائٹ ہاؤس میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تاہم صدر جوبائیڈن کی اسرائیل-غزہ جنگ کی پالیسی پر احتجاج کیا گیا اور مسلمان برادری کی تشویش اجاگر کی گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افطار ڈنر سے قبل اپنی انتظامیہ میں شامل سینئر […]
