سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اجلاس 16 جون کو طلب کرلیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اجلاس 16 جون کو طلب کرلیا

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی (زری پالیسی) کا اجلاس پیر 16 جون کو طلب کرلیا۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا، سٹیٹ بینک اجلاس کے بعد پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی کا بیان جاری کرے گا۔

یاد رہے کہ پانچ مئی کو گزشتہ جائزے میں پالیسی ریٹ ایک فیصد کم کرکے 11 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.