Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

امریکا کو ایران کے خلاف غیرقانونی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے:امریکی سینیٹربرنی سٹینڈرز

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، امریکا کو ایران کے خلاف نیتن یاہو کی غیرقانونی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرقی وسطیٰ میں جنگ میں شرکت امریکا کی بڑی اور مہلک غلطی ہوگی، جنگ میں شامل ہونے کے بجائے…

ایران نے مذاکراتی وفد کو عمان بھیجنے کی تردید کردی

ایران وزارت خارجہ نے مذاکراتی وفد کو سلطنت عمان بھیجنے کی تردید کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی مذاکراتی ٹیم مسقط بھیجے کی اطلاعات درست نہیں، ایران نے کسی مذاکراتی ٹیم کو عمان نہیں بھیجا۔ قبل ازیں غیر ملکی خبر…

اسرائیل اور ایران کی ایک دوسرے پر بے رحمانہ بمباری، حزب اللہ کا نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ

ایرانی دارالحکومت تہران سے اسرائیلی فضائیہ کے وسیع پیمانے پر حملوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، شیراز اور اصفہان میں ایرانی فوجی تنصیبات پر بھی حملوں کی اطلاعات ملی ہیں، جن سے نقصان کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب لبنان سے عسکری تنظیم حزب…

اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے، سخت نتائج بھگتنے ہوں گے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملوں میں امریکا براہ راست شریک ہے، اور اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنا کر "ریڈ لائن"…

کوئٹہ میں کوئی پٹرول بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں پٹرول کے بحران بارے بیان سامنے آگیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں شاہد رند کا کہنا  تھا کہ میں پٹرول بحران بارے افواہیں سمگلرز کی جانب سے پھیلائی جاررہی ہیں، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،…

بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ادارے…

ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ممکنہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے کامیابی سے مداخلت…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ورکنگ پیپر تیار

آئندہ 15 روز  کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی بنا پر تیل…

چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

قومی اسمبلی کے ترجمان چیف الیکشن کمشنر اور دو اراکین کی تعناتیوں کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزب…

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی اسرائیل کے حق میں ریلی

بھارت میں انتہا پسند  ہندوؤں کی اسرائیل کے حق میں ریلی نکالی گئی جس سے  مودی حکومت کی مسلم دشمنی بے نقاب ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں نے ریلی میں نعرے لگائے کہ جو حماس کا یار ہے، وہ ہمارا غدار ہے، اسرائیل ہم تمہارے ساتھ ہیں، …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P