Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا استقبال کیا، سعودی وفد کے دورے کے دوران مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ واضح […]

بھارت پاکستان میں براہ راست کارروائیوں میں ملوث ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت بجلی کی قیمت بہت زیادہ ہے، لیسکو کے 83کروڑ یونٹس اوور بل کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہورایئرپورٹ پر کافی زیادہ رش ہوتا ہے، ہم اگلے دو چار دن میں لاہور ایئرپورٹ کا دورہ کرنے لگے […]

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے، عدالت میں پیش نہ ہونے پر خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کو 16 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت […]

آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت ہوا، آصفہ بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی کا حلف سپیکر ایاز صادق نے لیا، حلف کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایوان میں شدید شور شرابا کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے شور سے […]

مسافروں کا قتل غیرانسانی فعل، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے نوشکی کے علاقے میں 11 افراد کی قتل کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بے گناہ مسافروں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو معاف نہیں کریں گے اور ان کو منطقی انجام تک […]

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بلوچستان کے سوراب، پشین اور قلعہ سیف اللہ اضلاع میں بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دو درجن کے قریب اضلاع میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ کوئٹہ، پشین، مستونگ اور صوبے کے دیگر علاقوں […]

ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھ دینے کا علم اٹھایا، قوم ہمارا ساتھ دے: محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم نے حق و صداقت کے حق میں اور ظلم کیخلاف مظلوم کا ساتھ دینے کا علم اٹھایا ہے۔ پشین میں اپوزیشن اتحاد کے   تحریک تحفظ آئین  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ اتحاد حکومت […]

نوشکی: 9 مزدور اغواء کے بعد قتل، گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے مسافر بس سے پنجاب کے 9 افراد کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا جبکہ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی سمیت 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کے قتل کا افسوسناک واقعہ نوشکی کے مقام پر […]

نوشکی واقعہ کے مجرموں، سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء کے بعد قتل کے اندوہناک واقعہ کی شدید […]

پاکستان ’انتہائی خطرناک‘ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں، برطانوی حکام

برطانوی ہائی کمیشن کے حکام نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو سفر کے لیے ’انتہائی خطرناک ممالک‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ کے فارن اینڈ کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ آفس نے اسرائیل اور غزہ سمیت 8 ممالک کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P