Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے  پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی  پیش گوئی کی ہے۔  آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کی ہے جس میں پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم […]

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان کو فون، دونوں جماعتوں میں رابطہ بڑھانے کی خواہش کا اظہار

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی، دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر گفتگو کی، اسد قیصر کی جانب سے دونوں جماعتوں میں رابطوں کو بڑھانے کی خواہش […]

پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

پاکستان نے افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیمتی جانوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصان پر گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، سوگوار خاندانوں کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے […]

پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی و اقتصادی ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان کے دورے سے بہت خوشی ہوئی، آئندہ چند ماہ میں […]

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بُری خبر، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی حکومت کو براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کی تجویز

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا کہ براہمداغ بگٹی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ریاست کو براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات سے بلوچستان کی بدامنی ختم نہیں ہوگی، بلوچستان کے پہاڑوں پر موجود لوگوں سے بات کرنی چاہئے، اتحادی جماعتیں بلوچستان کابینہ میں حصہ چاہتی […]

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہوگا

  مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل پاکستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہوگا جو 17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں پھیل جائے گا، 18 اپریل کو ہواؤں کا […]

اسٹاک مارکیٹ: ملکی تاریخ میں پہلی بار 70500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور

عید کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام کی کامیابی کیساتھ تکمیل، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیساتھ زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ جیسے عوامل پر ملکی […]

کوئٹہ میں اربن فلڈنگ اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے رکن شاہد رند تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، چیف آف سیکشن محکمہ منصوبہ بندی […]

وزیراعظم کا بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے عملی اقدامات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ مقامات پر امدادی سامان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے بجلی کے شعبے کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بارشیں ہورہی ہیں جس سے ڈیم بھریں گے اور پن بجلی میں اضافہ ہوگا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P