Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے نئے […]
جو آدمی60 سال کا ہوجائے اسے ایکسٹینشن نہ دو: محمود اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جو آدمی 60 سال کی عمر میں پہنچ جائے اس کو ایکسٹینشن نہ دو، ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں جتنے بھی الائنسز بنے ہیں وہ اس […]
خضدار میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، صحافی سمیت 3 شہید، 7 زخمی
چمروک کے مقام پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ میں صحافی سمیت 3 شہید، 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل موقع پر شہید ہو گئے، شہیدکی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج مزید دو افراد دم توڑ […]
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کیلیے روانہ
تاریخی واقعے میں چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے چاند کی […]
بلوچستان میں بارش برسانےوالا نیا سسٹم داخل
بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل، کوئٹہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا جس کے بعد چمن، قلعہ عبداللہ اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، مری، گلیات، پشاور، […]
غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے غزہ کی حالت چاند کی سطح کی طرح […]
حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
رواں برس حج کے لیے عازمین کی روانگی کا آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، اس حوالے سے فلائٹ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون ہوگا اور پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ […]
او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ […]
گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف
گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت نے گندم سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں سہولت کاری میں ملوث 31 کسٹمز اہلکاروں کی نشاندہی کی ہے۔ وزارت داخلہ نے کوئٹہ میں تعینات 31 اہلکاروں کی فہرست ارسال کر دی ہے ۔ […]
گڈ گورننس کے قیام کے لئے سروس ڈلیوری کو بہتر بنانا ضروری ہے ، و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فر ا ز بگٹی
کوئٹہ( این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مزدور ڈے کے موقع پر عوام کے درمیان رہے ان کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے یکم مئی کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے جہاں مزدوروں، بزرگ شہریوں، طالب علموں اور غریب طبقے سے […]
