Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 2021 میں اسکول کا طالب […]
شیر افضل پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو لیڈر ماننے سے انکار
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے اور کہا کہ شبلی فراز، عمر ایوب کو لیڈر نہیں مانتا، خود کو پارٹی کی احتجاجی تحریک سے الگ کرنے کا اعلان کرتا ہوں، شبلی فراز اور عمر ایوب کو مظاہروں کیلیے بندے جمع کرنے کا چیلنج بھی کردیا، بانی پی ٹی آئی […]
کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات […]
کوئٹہ:10 مئ سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات
کوئٹہ:10 مئ سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات کوئٹہ:10 مئ سے 11 مئ تک نئ مغربئ لہر بلوچستان میں داخل ہوگی محکمہ موسمیات کوئٹہ:نیا مغربی سلسہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے گا محکمہ موسمیات کوئٹہ:بارشوں کے نئے سلسلہ کی مدت میں درجہ حرارت میں […]
بانی پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار
بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقاتوں کی فراہم کردہ فہرست میں شیر افضل کا نام نہیں تھا، آج کی ملاقاتوں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ […]
عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنا لکھا ہوا اضافی نوٹ […]
اذلان شاہ ہاکی کپ : پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر آئپوہ میں جاری 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ میچ […]
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے میتولا نامی شمالی قصبے میں ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 اہلکار ہلاک […]
نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے دور میں گندم کی خریداری کا جو فیصلہ ہوا اُس کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں۔ کوئٹہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں نے گندم کا معاملہ […]
حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد سات یا دس دن میں پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے حجم اور مدت طے کرنے پر مذاکرات ہوں گے، وفاقی وزرا نے پنشن بوجھ سے نجات کے لیے اصلاحات کا عندیہ بھی دے دیا۔ یہ بات وزیر اطلاعات […]
