Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا ہمیں دھمکایا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی […]

میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کو غلط انداز میں پیش کیا گیا اور جائز جائیداد کو غلط رنگ دیا گیا لیکن میں آج بھی اپنے قانونی پیسے سے پاکستان اور پاکستان سے باہر جہاں چاہوں سرمایہ کاری کروں گا کوئی نہیں روک سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

حکومت نے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلیں۔ سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال کے لیے پاور پرچیز پرائس کے تعین کی درخواست دائر کردی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست […]

اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی

چین اور پاکستان کے درمیان بیجنگ میں اسٹریٹجک مذاکرات کا پانچواں دور ہوا جس میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ، جغرافیائی سرحدوں کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان بیجنگ میں اسٹریٹجک مذاکرات کا پانچواں دور ہوا جس کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ نیوز […]

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ

امریکا اور اقوام متحدہ کے بعد اسرائیل کے ایک اور اتحادی یورپی یونین نے بھی رفح میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل […]

اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید

لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ کار کے […]

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے مستعفی ہونے، دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے حکومت مستعفی ہوجائے اور فوج الیکشن سے دور رہے، ملک میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی کمزور اسمبلی ہے، پیپلزپارٹی حکومتی بینچوں پر بیٹھی ہوئی ہے، پی ٹی آئی […]

مذاکرات مسائل کا حل، اپوزیشن رونا چھوڑ کر عوامی مسائل پر بات کرے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل مذاکرات کے بغیر نا ممکن ، اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے عوام کے مسائل پر بات کرے۔ قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری نے اپنے […]

ملکی بربادی کی بڑی وجہ آئین پر عملدرآمد نہ ہونا ہے: محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد ‘تحریک تحفظ آئین’ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملکی بربادی کی سب سے بڑی وجہ آئین پر عملدرآمد نہ ہونا ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آج بڑی عدالت سے بانی پی ٹی آئی کو ضمانت مل گئی ہے، اپوزیشن کا اتحاد […]

سمبازہ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی سپرد خاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سمبازہ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P