Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد

 بھاتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب گریجویٹ سیکشن میں بھی حجاب کرنے اور برقع پہن کر آنے پر پابندی ہوگی۔ […]

مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.06 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 21.22 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے […]

ہاکی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات، جنرل عاصم منیر نے کارکردگی کو سراہا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےجی ایچ کیومیں پاکستان ہاکی ٹیم نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں پی ایچ ایف کےصدرطارق حسین اوردیگرعہدیداران بھی شریک تھے،آرمی چیف نےقومی ہاکی ٹیم کی شاندارکارکردگی کی تعریف کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل […]

موقف پر کھڑا ہوں، گردن کٹوادوں گا پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے موقف پر کھڑا ہوں، اپنی عزت پرگردن کٹوا دوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس موقف پر کھڑا ہوں، اپنی عزت پرگردن کٹوا دوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، میں نے کسی جج […]

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ پرائم منسٹر آفس پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے اعتماد […]

ریاست ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیار، گڈ گورننس سے فاصلے کم ہوسکتے ہیں: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں صحت اور تعلیم کے نظام کو بگاڑ دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ترقی میں پیچھے رہنے کا یہ سلسلہ ہماری اپنی وجہ سے ہے، ریاست مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن دوسری جانب سے اس چیز کے لئے تیار نہیں۔ سرفراز بگٹی […]

ججز پر تنقید: سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بھی فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ذکر ہوا تھا، جسٹس […]

پاکستان اور برطانیہ کا ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ پر مذاکرات کا چھٹا دور

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کے دوران ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ سے متعلق موضوعات پر بات چیت ہوئی، فریقین نے عالمی اور علاقائی سلامتی کے مسائل پر […]

عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

 بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس اجلاس  کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور کیا […]

قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن طارق بشیر چیمہ اور اپوزیشن رکن زرتاج گل میں تلخ کلامی ہوئی، زرتاج گل نے گالی دینے کا الزام عائد کیا جس کے بعد ایوان میں ہنگامہ ہوگیا اپوزیشن نے طارق بشیر کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کردیا جس پر اسپیکر نے آمادگی ظاہر کردی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P