Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
مبینہ غیرت کے نام پر جوڑے کا سفاکانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔
بلوچستان میں…
بلوچستان واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان واقعہ کے حوالے سے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور…
وفاقی اداروں میں بلوچستان کے کوٹےمیں اضافہ کر دیا : طارق فضل چودھری
وفاقی وزیرپارلیمانی امورطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں میں بلوچستان کےکوٹےمیں اضافہ کیا گیا ہے۔
سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمتوں میں اسلام آباد کا کوٹہ سب سےکم ہے، جو سراسرزیادتی کے…
وزیراعظم نے ڈیجیٹل سسٹم برائے لائسنسنگ اور رجسٹریشن آف میڈیکل ڈیوائسز کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل سسٹم برائے لائسنسنگ اور رجسٹریشن آف میڈیکل ڈیوائسز کا افتتاح کردیا، جس سے رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئے گی۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق پاکستان میں جان بچانے والی میڈیکل ڈیوائسز اور تشخیصی مصنوعات کی رجسٹریشن اس…
سینیٹ اجلاس : چینی کی قیمت کنٹرول نہ کرنے پر حکومت پر کڑی تنقید
سینیٹ اجلاس میں چینی کی قیمت کنٹرول نہ کرسکنے پر حکومت پر کڑی تنقید کی گئی، اراکین نے کہا کہ چینی کی قیمت پر قابو پانے میں حکومت ناکام ہوچکی ہے۔
سینیٹ اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کے زیرصدارت جاری ہے، سینیٹ اجلاس میں سینیٹر محسن…
سعودی نیول چیف ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا
صدر مملکت نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن…
کوئٹہ میں دہرا قتل: خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں دہرے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔
پوسٹ مارٹم کرنے والی پولیس سرجن عائشہ فیض نے ڈان کو بتایا کہ غیرت کے نام پر قتل…
بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق
بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ کالج کیمپس کی کینٹین پر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارہ اچانک ڈھاکا میں کالج کیمپس کی عمارت کے قریب توازن کھو بیٹھا اور حادثے…
غزہ میں صیہونی فورسز کی بربریت جاری، مزید 132 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے غزہ میں انسانی بحران کے شکار بھوکے اور بےسہارا فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیے۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مجموعی طور پر 132 فلسطینی شہید جبکہ 495 افراد زخمی ہو گئے۔…
عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے کیساتھ 3387 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے اور دس گرام سونے…