Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، انہیں بھرپور جواب دیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں، بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی عناصر موجود […]

بلوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

لوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ٓاسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) ڈھاڈر پیر بخش بگٹی نے بتایا کہ 2 لاشیں تباہ شدہ پل کے نیچے دبی ہوئی تھیں جبکہ 4لاشیں قومی شاہراہ میں کولپور کےمقام پر ملی ہیں۔ ایس ایچ او کے مطابق ان افراد کو فائرنگ کرکے […]

سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد جہنم واصل،14 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 14 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے بلوچستان میں کئی کارروائیوں کی کوشش […]

قلات: مسلح افرادکی فائرنگ، پولیس اورلیویز اہلکاروں سمیت 10 افرادجاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت دس افرادجاں بحق ہوگئے ۔ ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق  قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے ، فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، 4 لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق […]

سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم

 پنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھ پوائنٹس کم ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو چھ اوورز کم ہونے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 6 پوائنٹس سے محروم ہونا پڑا ہے جبکہ میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ بھی […]

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی کشتی پر حملہ؛ ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی

حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیلی گن بوٹ کو نشانہ بنایا ہے جس میں صیہونی فوج کا اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اسرائیلی بحریہ کے 914 ویں فلیٹ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ سپاہی ڈیوڈ موشے بن شتریت […]

بلوچستان میں دہشتگردی سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلوچستان واقعہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحم نے موسیٰ خیل بلوچستان میں 23 شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جس لرزہ خیز انداز میں شہریوں کو قتل کیا گیا وہ سخت تکلیف […]

پشین: پولیس لائنز کے قریب دھماکا، 2 بچے اور خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائنز کے قریب دھماکا میں 2 بچے اور خاتون جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے قریب کھڑی ایک […]

صدر مملکت کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، اہم ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری ملاقات کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد ہوئی، اُن کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا پُرجوش استقبال کیا۔ بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات […]

پاکستان کی بھارت سے یکطرف تجارت جاری، ایک ارب 62 کروڑ ڈالر کی اشیا خرید لیں

 پاکستان اور بھارت میں دوستی نہ ہونے کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے یک طرفہ تجارت ہونے پر ملکی خزانے سے ایک  ارب 62 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ پاکستان نے بھارت سے 1 ارب 62 کروڑ ڈالرز سے زائد کی اشیا خریدیں جب کہ 5 سال میں پاکستان سے بھارت ایک روپے کی کوئی چیز نہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P