Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی
کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو نے عملے نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں […]
بلوچستان اسمبلی کااجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب
بلوچستان اسمبلی کااجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور پی ڈی ایم اے سے متعلق سوالات دریافت اورانکے جوابات دیئے جائیں گے جبکہ 25اور 26اگست کی درمیانی شب ہونے والے دہشت گردی کے واقعات سے متعلق مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی […]
امریکا میں شدید گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ
امریکا میں نئے اعداد و شمار میں پایا گیا ہے کہ شدید گرمیوں یا اس سے متعلقہ وجوہات سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ 1999 سے 2023 تک امریکی ادارے سی ڈی سی پی کی اموات کے اعداد و شمار پر ایک نظر ڈالی گئی تو 2016 تک ایسی […]
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 21 رنز کی برتری حاصل کرلی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان نے 21 رنز کی لیڈ حاصل کرلی۔ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں صرف 9 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، عبداللہ شفیق 3 اور خرم شہزاد صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ قبل ازیں […]
خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، شدید بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 سے 3 ستمبر کے دوران داخل ہوگا۔ مغربی لہر کا ایک الگ سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگا، خیبر پختونخوا میں 2 سے 3 ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ […]
عوام کو ریلیف کیلئے تمام سیاسی قیادت کے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں ، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے کی تجویز […]
حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے
حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]
بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، متعدد افراد سیلاب میں بہہ گئے
صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جہاں کئی کچے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد افراد سیلاب میں بہہ گئے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور دکی لونی، خصدار، قلعہ عبداللہ، بولان، جھل مگسی سمیت مختلف علاقے زیر آب آگئے۔ لیویز […]
حکومت بلوچستان نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا
حکومت بلوچستان نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ ریلیف کمشنر بلوچستان اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ضلع جھل مگسی کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ ضلع جھل مگسی میں گزشتہ تین اسپیل کے دوران شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا تھا۔ […]
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 244 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر […]
