پشاور:ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید 5 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید 5 اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

نمازِ جنازہ سول سیکرٹریٹ پشاور میں ادا کردی گئی، نمازِ جنازہ میں خیبرپختونخوا کابینہ اراکین، سیکرٹریز ،پولیس اہلکار سمیت دیگر افسران اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔

واضح رہے گزشتہ روز باجوڑ سیلابی صورتحال کے بعد ریسکیو آپریشن حصہ لینے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، جس سے دو پائلٹس اور عملے سمیت پانچ افراد شہید  ہو گئے تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P