Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
باصلاحیت نوجوان پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں: شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا کر پاکستان اور اپنے […]
کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا: محمود اچکزئی، رانا ثنا سے ملاقات کی تصدیق
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی مسئلہ مذاکرات کے بغیر حل نہیں ہو سکتا، اگر کوئی مذاکرات کے لیے تیار ہے تو اچھی بات ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ رانا ثناء اللہ سے ان […]
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے تاہم کملا ہیرس کا گرین پارٹی کی امیدوار سے […]
موڈیز نے پاکستان کے 5 نجی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے 5 بینکوں ریٹنگ بھی اپ گریڈ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے 5 پاکستانی بینکوں کی لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے اے تھری سے بہتر کرکے سی اے اے ٹوکر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے […]
کراچی میں سمندری طوفان کے خطرات ٹل گئے، فاصلہ 230 کلومیٹر ہوگیا
محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے 7 واں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے، جس کے بعد […]
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، رابطہ سڑکیں منقطع
صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا جہاں کئی کچے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ رابطہ سڑکیں بھی منقطع ہو گئیں۔ ڈان نیوز کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور جھل مگسی، لورالائی، قلات، خضدار، قلعہ سیف اللہ، بولان، ہرنائی، حب، […]
وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ملک سے دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والوں […]
ٹروپیکل سائیکلون: بلوچستان کی ساحلی پٹی میں موسلادھار بارشیں متوقع
نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ٹروپیکل سائیکلون “اسنا” کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سائیکلون بھارتی گجرات اور بدین کے ملحقہ علاقوں کے درمیان ایک گہرے ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، اس سسٹم کے بحیرہ عرب […]
عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ملک کے لیے جو سب […]
پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا؛ بھارت
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے کشیدہ تعلقات کے بارے میں بھی بات کی۔ بھارتی وزیر […]
