Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی نے اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے پر کارروائی روک دی ہے۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق حکومت نے اسپیکر سے سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کی تھی جس پر کارروائی روکی گئی۔ سیکریٹری اسمبلی نے آج اختر مینگل کا استعفیٰ […]
ایڈوانس بتا رہا ہوں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم
وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگلے موسم سرما میں گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا اور اسپاٹ ایل این جی کارگوز خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کے دوران وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کی چار یا پانچ ٹیمیں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے […]
دہشتگردی کیخلاف طاقت استعمال کرنے کے بجائے معاملات سیاست دانوں کے حوالے کیے جائیں، فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد کرنے کے بجائے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھا جائے، سرحدوں پر ہم بیٹھے ہیں افغانستان نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج پر حملے ہوئے اداروں […]
سردار اختر مینگل سے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی وفد کے ہمراہ ملاقات
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل سے پاکستان تحریکِ انصاف کے وفد نے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی رہنما اور قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور اسد قیصر نے مستعفی سردار اختر مینگل سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی ہے ، ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقات […]
زیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرین
سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں موجود ہے۔ محققین نے مینٹل […]
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ ایران پر پابندیوں کا نفاذ جاری رکھیں گے۔ ایک صحافی […]
اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا
اختر مینگل نے بلوچستان کے مسائل پر قومی اسمبلی میں بات نہ کرنے پر اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا اور کہا ہے کہ یہ اسمبلی ہماری آواز نہیں سنتی تو اس اسمبلی میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس بات کا اعلان انہوں ںے پارلیمنٹ میں محمود خان اچکزئی کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔ […]
فوج میں کوئی فرد کڑے احتسابی نظام سے مستثنیٰ نہیں: کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی […]
بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل کا آغاز کیا تاہم 16 رنز کے اضافے پر بنگال ٹائیگرز نے […]
ہم مذاکرات کے حامی، اگر سیاسی مسئلہ ہے تو تیار ہیں: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں مذاکرات کی باتیں ہورہیں، ہم مذاکرات کے حامی ، اگرمذاکرات سیاسی مسئلہ تو ہم تیار ہیں۔ بلوچستان اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کو دہشتگرد کہا جائے، بلوچوں کو سوچنا ہوگا کہ کون عوام کی بہتری […]
