Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئیں: شزہ فاطمہ

وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 3.8 ارب ڈالرز ہوگئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بتایا کہ ہمارے اندازے کے مطابق پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ڈبل ہیں، وزارت آئی ٹی کا ماننا ہے کہ جو پیسے…

بیرسٹر گوہر سمیت 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کے حوالے

چیئرمین پی ٹی آئی نے 18 ایم این ایز کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے سپیکر کو جمع کرا دیئے۔ جمع کرائے گئے استعفوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا استعفیٰ بھی شامل ہے، گوہر علی نے چار قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا۔ بیرسٹر گوہر نے…

آبی گزرگاہوں پر تعمیرات کی اجازت دیں گے نہ ہی معاوضہ، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہےکہ آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کے نقصان کا معاوضہ ادا کرنا ممکن نہیں، غیر قانونی تعمیرات کا کوئی ازالہ نہیں ہو سکتا، حکومت آبی گزرگاہوں میں تعمیرات کی اجازت نہیں دےگی۔ وزیر آباد میں سیلاب کی…

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، سیلاب میں نقصانات پر اظہارِ افسوس اور مدد کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کی ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور…

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 18 افراد ہلاک

روس نے یوکرین پر بڑا فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملہ جمعرات کی رات بھر جاری رہا، جس میں یورپی یونین اور برٹش کونسل کی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں، اس پر یورپی یونین اور…

پاور ڈویژن کی بارشوں اور سیلاب کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز ) کو بارشوں کے اور سیلاب کے دوران ملک بھر میں بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ ملک بھر میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاور ڈویژن نے ڈسکوز کو ہنگامی الرٹ جاری کیا ہے جس میں…

پاک فوج سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، امدادی سرگرمیوں کے دوران 2 جوان شہید، 2 زخمی ہوئے۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے…

خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا، پانی میں بھارتی شہریوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ  آصف نے کہا ہے کہ  پانی کا خطرہ ابھی کم ہوا ہے لیکن ٹلہ نہیں ہے دوبارہ سیلاب آنے کا اندیشہ ہے، پانی میں بھارت کے لوگوں کی لاشیں بھی بہہ کر آئی ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ بارش کی ماضی قریب میں مثال…

بھارتی آبی جارحیت سے کرتارپور کا علاقہ زیر آب، گرودوارہ دربار صاحب متاثر

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف علاقے شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، سیلابی پانی کے باعث کرتارپور کا پورا علاقہ زیر آب آگیا۔ دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P