Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، دہشتگرد قرار دیے گئے پاکستانیوں کے بیانات سامنے آگئے

) ریاست بہارکے انتخابات قریب آتے ہی بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو 3 پاکستانی شہریوں کے حوالے سے من گھڑت خبر دی، جس میں دعویٰ کیا…

صیہونی فوج کے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے، 44 شہید، 206 زخمی

غزہ بھر میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی فوج کے مظلوم بے گھر اور نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے تھم نہ سکے، تازہ حملوں میں صبح سے اب تک 44 فلسطینی شہید، 206 زخمی ،ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 10 افراد کو خوارک…

سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ 8کروڑ روپے سے زائد میں نیلام

کرکٹ کی دنیا کا منفرد نام سر ڈان بریڈمین کی بیگی گرین کیپ 8کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 47-1946 کی ایشیز سیریز کے دوران سر ڈونلڈ بریڈمین کی پہنی ہوئی ٹوپی آسٹریلیا کے نیشنل میوزیم نے چار لاکھ 38 ہزار…

آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے بہتر انتظام کیلئے قومی پالیسی بنا رہے ہیں: وزیراعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون سے پیدا ہونے والے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے ایک جامع اور مؤثر پالیسی پر کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ شیئر کیا جائے…

ترکیہ کا اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان کے مطابق کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود بند کر دی ہے۔…

وزیرِاعظم شہباز شریف 30 اگست سے 4 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے

دفترخارجہ نے بتایا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف 30 اگست سے 4 ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن…

بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا ہوگا: حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت میں جانا ہوگا۔ پنجاب کے علاقے پسرور، شگرگڑھ کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو…

موریطانیہ کے قریب کشتی الٹنے سے 49 تارکین وطن ہلاک

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال…

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، ہمیں وقت ضائع کئے بغیر نئے ڈیمز بنانا ہوں گے۔ نارووال میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کو…

ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا : علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ملک میں ڈیمز بنتے تو جو سیلابی پانی آج زخمت بنا ہوا ہے وہ نعمت ہوتا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈیمز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جتنا پیسہ سیلاب متاثرین پر لگایا اس سے کئی ڈیم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P