Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے تحت جو کرنا پڑا کریں گے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی ڈکلیئر کی جا چکی ہے، ایمرجنسی کے تحت جو کرنا پڑا کریں گے۔
کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سیلاب کے نقصانات کا…
صدر مملکت کا جے 10 سی طیارے بنانے والے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت میں چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا۔…
سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی، سپین میں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے، فلوٹیلا روانہ
آکلینڈ، برلن، سٹاک ہوم، بزرت: (ویب ڈیسک) غزہ میں جاری جنگ کے خلاف سویڈن، نیوزی لینڈ، جرمنی اور سپین میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے ہوئے جبکہ دوسری جانب تیونس سے غزہ کے لیے عالمی سُمود فلوٹیلا روانہ ہو گئی ہے، جس کا مقصد محصور فلسطینیوں تک…
کوہلو: بارشی پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
بارشی پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک واقع نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں پیش آیا جہاں 4 کمسن بچے بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر جاں بح ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں میں…
افغانستان اور پاکستان یا خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ‘ وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف بنوں پہنچ گئے جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پہلے ہی موجود ہیں۔
وزیرِ اعظم…
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو…
مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بیٹی کا گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل
مستونگ میں غریب مزدور کی 10 سالہ بچی کو گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے رئیسانی ٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک معصوم 10 سالہ بچی زرینہ کو گھر کے اندر اکیلی ہونے…
فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل، ہم ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔
عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل…
مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
پاکستان کی مقامی اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام 172…
حکومت کی آئی ایم ایف سے سیلاب متاثرین کے بجلی بل تین ماہ کیلیے مؤخر کرنے کی درخواست
حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کیلیے آئی ایم ایف سے بجلی کے بلوں میں ریلیف مانگ لیا، پاکستانی حکام عالمی ادارے سے متاثرہ علاقوں کے بجلی بل 3ماہ کیلیے موخر کرنے کی درخواست کرینگے جیسا کہ 2022ء کے سیلاب کے دوران کیا گیا تھا۔…