Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
مودی سرکار کیخلاف فوجی اہلکار سڑکوں پر نکل آئے
بھارت میں مسلسل دوسری بار حکومت بنانے والے مودی اور ان کی متشدد کابینہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ فوجی اہلکار بھی بغاوت پر اتر آئے۔
بھارتی ریاست بہار میں کم تنخواہ کے باعث ضروریاتِ زندگی پوری نہ ہونے پر بھارتی فوجی احتجاج کے لیے میدان…
رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار، میسی کو پیچھے چھوڑ دیا
غیرملکی ویب سائٹ نے 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے دس کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔
برطانوی اخبار "دی سن" کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہوں …
نیویارک: اسرائیلی حملے کے بعد قطری وزیراعظم کی ٹرمپ سے اہم ملاقات
قطر پر اسرائیل کے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے وزیراعظم سے نیویارک میں ملاقات کی ہے، نیویارک میں یہ ملاقات عشائیے پر ہوئی ہے۔
بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن ملاقات کی تفصیلات…
نیتن یاہو جنگی مجرم، نسل کشی کے ذمہ دار، نیو یارک آئے تو گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
نیویارک سٹی کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوئے تو اسرائیلی وزیر اعظم کی شہر میں آمد پر نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کو ہدایت دیں گے کہ وہ انہیں گرفتار کرے۔
اپنی انتخابی مہم کے وعدے کی مزید تفصیلات پیش…
ججز یا وکلا کے بجائے سائل کا مفاد ہمیشہ مقدم ہونا چاہئے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کا بھی سامنا ہے، ججز یا وکلا کے بجائے سائل کا مفاد ہمیشہ مقدم ہونا چاہئے۔
جوڈیشل کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی تقریب کے موقع پر چیف…
اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی…
سیلاب کی تباہ کاریاں، 100 افراد جاں بحق، لاکھوں بے گھر
پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے تازہ رپورٹ سامنے آگئی۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 100 ہو گئی ہے،…
شکاگو: امیگریشن افسر کی فائرنگ سے گرفتاری کی کوشش کے دوران ایک شخص ہلاک
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) اور مقامی حکام نے کہا ہے کہ امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ایک اہلکار نے شکاگو کے علاقے میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جب افسران اسے حراست میں لینے کی کوشش کر رہے تھے۔…
نیپال: سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج، وزیراعظم، وزیر داخلہ مستعفی
نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد نیپال کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منگل کی صبح سے ہی مظاہرین مختلف علاقوں میں احتجاج کرتے رہے، اس دوران پرتشدد ہجوم نے وزیراعظم…
اسحاق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی روابط بڑھانے کا عزم
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان کے ہم منصب مرات نرتلیو سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے اور خطے میں رابطوں میں اضافے پر…