Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران نے تمام پروازوں میں ’پیجرز‘ اور ’واکی ٹاکیز‘ پر پابندی لگا دی

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال ہزاروں پیجرز اور پھر واکی ٹاکیز میں ہونے والے دھماکوں کے بعد ایران نے تمام پروازوں میں موبائل فون کے سوا باقی تمام مواصلاتی آلات پر پابندی لگادی۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پابندی کا اعلان سول ایوی ایشن کے ترجمان جعفر یازرلو نے کیا۔ […]

باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا

قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا۔ قومی باکسر محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے لڑی جاتی ہیں۔ ہمارے باکسرز وہاں 1500 ڈالرز دے کر فائٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

حزب اللہ سے جھڑپ میں 2 اسرائیلی فوجی زخمی؛ تاریخی مسجد شہید

لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ لبنان کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی علاقے کے گاؤں تبنیت میں اسرائیلی فوج نے بم برسائے جس میں ایک پرانی مسجد مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ مسجد پر حملے سے […]

کوئٹہ: دودھ، دہی، گوشت من مانی قیمت پر فروخت

کوئٹہ میں دودھ، دہی، گوشت  اور دیگر اشیاء کی من مانی قیمت پر فروخت جاری ہے۔ شہر میں دودھ سرکاری نرخ 190 روپے فی لیٹر کے بجائے 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں دہی 200 روپے فی کلو کے بجائے 240 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ بکرے کا گوشت سرکاری نرخ […]

ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مختلف ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین، بھارت، روس، ایران اور کرغیزستان مختلف ممالک کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ 14سے17اکتوبرکےدوران پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ ایرانی نائب صدر (اول) ڈاکٹررضا کی 15 اکتوبر کو پاکستان […]

چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چینی انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز ) پاکستان میں سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، چین کی پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔ اسلام آباد میں چینی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

عمران خان سے ملاقات کرادیں تو 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لیں گے، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال مشروط طور پر واپس لینے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مشروط کیا ہے کہ اگر عمران خان کے اہلخانہ اور وکلا کی 14 اکتوبر تک ان سے ملاقات نہیں […]

پاکستان میں اس وقت ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا، اسد قیصر

 پی ٹی آئی کے رہنماء اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں عام عوام کو چھوڑ کر ممبران اسمبلی و سینیئرز کا اغواء برائے ووٹ ہو رہا ہے تاکہ حکومت آئین میں ترامیم کر سکیں لیکن ہم ظلم، جبر اور زور زبردستی سے آئین میں ترامیم […]

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جوابی کارروائی روکنے کی بھی مشترکہ تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کم از کم 3 ہزار امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات کیے جارہے ہیں جبکہ ایرانی بیلسٹک میزائل سے اسرائیل کو محفوظ […]

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P