Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے لیے ٹرائلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بلوچستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کوئٹہ میں 13 اور 14 اکتوبر کو ہونگے، منتخب ہونے…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کابھاؤ 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10  گرام سونے کی قیمت  3001 روپے…

حماس نے امریکی صدر کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے…

نیتن یاہو کی حماس کو یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے محفوظ راستہ دینے کی پیشکس

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس باقی ماندہ یرغمالیوں کو رہا کر دے اور غزہ چھوڑنے کے لیے تیار ہو تو انہیں معافی دے دی جائے گی۔ برطانوی جریدے ’ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو پہلے حماس کے مکمل خاتمے کو ہی…

سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کا ہندسہ پار کرگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ کا ہندسہ پار کرگیا، قیمت 4 لاکھ 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کی حد پار کر گیا۔…

دبئی: ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پہلی بار فائنل میں ٹکرائیں گے

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں آج پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے۔ 41 برس بعد دونوں روایتی حریف ایک ہی ٹائٹل کیلئے براہِ راست میدان میں اتریں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ آج شام ساڑھے 7 بجے دبئی کے انٹرنیشنل…

بلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال ہوگی

مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل ہوگئی، بلوچستان سے ٹرین سروس آج سے بحال ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگی۔ پشاور سے کوئٹہ کے لیے بھی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی۔ کراچی…

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک…

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: پاکستان

بھارتی وزیر خارجہ کی جنرل اسمبلی میں ہرزہ سرائی پر پاکستان نے مدلل جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستانی سفارتکار محمد راشد نے جنرل اسمبلی میں جوابی بیان میں کہا کہ بھارتی…

بھارت: اداکار و سیاستدان وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، 39 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں اداکار و سیاستدان وِجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس ے نتیجے میں 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ روز بھارتی ریاست تمل ناڈو میں وجے تھلاپتی کی سیاسی جماعت کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P