Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

دبئی کے کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی کے مقامی برانڈ روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے سب سے مہنگی کافی کی پیالی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جہاں ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی۔ امریکی کرنسی میں اس کی قیمت تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے، یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک…

حماس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ حماس کے سینئر رہنما محمد نزال نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی مطالبہ ہے کہ حماس فلسطینی ریاست کے قیام سے پہلے غیر مسلح ہو جائے لیکن…

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے: خبرایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے چار اطالوی کارکن ملک بدر کر دیئے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق باقی گرفتار کارکنوں کی ملک بدری کے لیے تیاری مکمل کی جا رہی ہے، ملک بدری کا عمل جلد مکمل ہوگا۔ اسرائیلی وزارتِ…

شارلٹس ول اوپن سکواش: پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شارلٹس ول اوپن سکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا، نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔ پاکستانی پلیئرز عاصم خان…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکے دو مختلف آپریشنز میں 13خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز میں 13افراد جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 13 دہشتگرد کو منطقی انجام تک پہنچایا، مارے جانے والوں…

حماس نے ٹرمپ کے غزہ امن پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20 نکاتی امن منصوبے میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ حماس کی قیادت کے قریبی فلسطینی ذریعے نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے…

’قطر پر حملہ ہوا تو امریکا جواب دیگا‘ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے

امریکا نے دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر کی سلامتی کی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی حملے کی صورت میں فوجی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے مطابق قطر پر حملہ ہوا تو امریکا جواب دے گا۔…

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خواتین کا لباس پہن کر فرار ہونیوالے 4 دہشتگرد گرفتار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عاممہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، جس…

فلسطینیوں کی نسل کشی نہ رُکی، صیہونی افواج نے مزید 51 شہید کر دیئے

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی نہ رک سکی، ہر روز درجنوں فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں صیہونی بربریت میں 51 فلسطینی شہید، 180 زخمی ہوئے، غزہ شہر کے الشرقی دراج علاقے میں فضائی…

بھارت نے کھیل کی ساکھ متاثر اور گودی میڈیا نے لوگوں کو بیوقوف بنایا: محسن نقوی

چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر کرارا جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ پیغام میں محسن نقوی نے لکھا کہ بھارتی میڈیا حقائق پر نہیں بلکہ جھوٹ پر پروان چڑھتا ہے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P