سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کابھاؤ 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10  گرام سونے کی قیمت  3001 روپے بڑھ کر  3لاکھ 51 ہزار  474 روپے  ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر اضافے سے 3890 ڈالر فی اونس ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P