بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکے دو مختلف آپریشنز میں 13خوارج جہنم واصل
سکیورٹی فورسز نے دو مختلف آپریشنز میں 13افراد جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 13 دہشتگرد کو منطقی انجام تک پہنچایا، مارے جانے والوں کا تعلق بھارتی پراکسی تنظیموں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان […]