Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہنے والے ٹرمپ کے معاشقے، جنسی اسکینڈلز، 3 شادیاں اور 5 بچے
اپنی رنگین مزاجی، مضحکہ خیز بیانات اور جارحانہ اقدامات کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدر رہے ہیں اور ان کی نجی زندگی کے گوشے کبھی قابل فخر نہیں رہے۔ ریئلٹی ٹی وی اسٹار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے گرد حسیناؤں کا جھرمٹ چاہتے ہیں اور 20 سال تک مقابلہ حسن کرانے والی تنظیم مس یونیورس […]
پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں : ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں مزید مضبوطی کے خواہاں ہیں۔ ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کیں، پاکستان نے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب
صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں […]
کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائینگے: ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب
الیکشن میں دوسری بار کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جنگیں ختم کروں گا، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم ریاستوں میں برتری حاصل کرنے کے بعد فلوریڈا کے ویسٹ پام […]
کوئٹہ: بدانتظامی، دھوکا دہی ثابت ہونے پر محکمہ صحت بلوچستان کے 3 افسران گرفتار
محکمہ اینٹی کرپشن کوئٹہ نے بدعنوانی، بدانتظامی اور دھوکا دہی کے الزامات ثابت ہونے پر محکمہ صحت بلوچستان کے 17 گریڈ کے 3 افسران کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کارروائی کے حوالے سے کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کے دورے کے موقع […]
جنگ آپ نے شروع کی، ختم ہم کریں گے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ نیا قانون پاس کیا کہ بغیر وجہ، صرف شک کی بنیاد پر کسی کو 3 مہینے جیل […]
بلوچستان کی شاہراہوں پرگزشتہ روز 33 حادثات
بلوچستان میں گزشتہ روز مختلف قومی شاہراہوں پر ٹریفک کے 33 حادثات ہوئے۔ میڈیکل ایمرجینسی رسپانس سینٹر کی رپورٹ کے مطابق 33 حادثات میں مجموعی طور پر 74 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 16حادثات این 50 کوئٹہ-ژوب-ڈی آئی خان شاہراہ پر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
کوئٹہ: جرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ
کوئٹہ میں جنوری تا اکتوبر 2024ء قتل، اقدامِ قتل اور اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال جرائم کے 1316 واقعات ہوئے جبکہ گزشتہ سال جرائم کے 1065واقعات رونما ہوئے تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جرائم کے 250 واقعات […]
امریکی انتخابات: الہان عمر نے اسرائیل کے حامی ریپبلکن امیدوار کو شکست دے دی
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات 2024 کے دوران اپنے حریف و اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار کو باآسانی شکست دے دی۔ صومالی نژاد مسلم خاتون ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب اسرائیل کے حامی گروپوں کی جانب سے گزشتہ اگست میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں انہیں ہٹانے کی کوشش […]
قومی اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔ گزشتہ روز محمد آصف نے قطر میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو […]
