Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
کالج پر حملہ کرنے والے درندے، دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی ہو رہی ہے، فیلڈ مارشل نے واضح پیغام دیدیا کہ دہشت گردوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے درندے ہیں، ان کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔
وانا میں قبائلی عمائدین سے گفتگو…
قومی سلامتی کا ڈھانچہ از سر نو ترتیب دے دیا گیا، 1976 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی
قومی سلامتی کے ڈھانچے کو ازسرِنو ترتیب دے دیا گیا ہے، ملک کی ہائر ڈیفنس آرگنائزیشن (ایچ ڈی او) میں 1976 کے بعد سے کی جانے والی یہ سب سے بڑی تبدیلی ہے۔
تجویز کردہ ازسرِ نو تشکیل آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم اور آرمی، ایئر فورس اور نیوی سے…
روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی
روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ خطے میں استحکام ہماری ترجیح ہے، پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی نہ صرف روس بلکہ عالمی برادری کے…
بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی بیٹر مہرین علی کا عالمی ریکارڈ قائم
پاکستانی بیٹرمہرین علی نے بلائنڈ ویمنز کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔
کولمبو میں شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان بلائنڈ ویمن ٹیم نے سری لنکا کےخلاف بغیر کسی نقصان کے 331 رنز بنائے۔
پاکستانی بلے باز مہرین علی نے بلائنڈ…
ارجنٹائن کے صنعتی علاقے میں زور دار دھماکا، 22 افراد زخمی
ارجنٹائن کے ایک صنعتی زون میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 22 افراد زخمی اور متعدد کارخانے متاثر ہوئے ہیں۔
یہ دھماکا بیونس آئرس کے ایک صنعتی پارک میں ہوا ہے، دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد فیکٹریاں متاثر ہوئی ہیں، دھماکے کی وجہ…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی، چاندی بھی سستی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے، دوسری جانب چاندی بھی سستی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کے مطابق ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت گھٹ گئی، ملک بھر میں 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار 100 روپے کی کمی…
صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔
گزشتہ روز 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ…
دہشت گردوں کے کسی بھی گروپ سے مذاکرات نہیں کریں گے: پاکستان
دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے کسی بھی گروپ سے مذاکرات نہیں کرے گا، افغان رجیم کی باتیں کھوکھلے دعوؤں کے علاوہ کچھ نہیں۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ افغان…
محسن نقوی کا سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سری ویراتنے اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔…
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان اور 3 ججز نے حلف اٹھا لیا
وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان اور 3 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے…