Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر…
رولر کوسٹر 130 فٹ بلندی پر معلق، دیکھنے والوں کو فائنل ڈسٹینشن کا خوفناک حادثہ یاد آگیا
ٹیکساس کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر پر پیش آنے والا واقعہ دیکھنے والوں کے لیے کسی ہالی ووڈ فلمی منظر سے کم نہ تھا، جس نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد 130 فٹ…
کم عمر لڑکیوں کے ایپسٹن جنسی اسکینڈل میں بل کلنٹن کی تصاویر بھی وائرل
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی خاص شخص کو تحفظ دینے کے بجائے ایپسٹن فائلز کے باقی ماندہ تمام ریکارڈ فوری طور پر جاری کی جائیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کلنٹن نے ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس انداز میں…
ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر…
اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں، بیرسٹر گوہر
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔
راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا…
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، اسرائیل نے 12 فلسطینی شہید کر دیئے
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، صیہونی فورسز کی فلسطینیوں پر بارود کی بارش جاری ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے 2…
متنازع ٹوئٹ کیس: سماعت کےدوران پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر کے درمیان تلخی، ہاتھا پائی کی کوشش
ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت کے دوران پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عدالت کے اندر ہاتھا پائی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پولیس نے بیچ بچاؤ کروایا۔…
بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے، بابر اعوان
سینیئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مظالم جاری رہے تو انکے بیٹے واپس ضرور آئیں گے اور بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا…
راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیادتی
راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال…
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:
فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے، ون پلس 15 آر…