Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھا کر اس کے عزائم سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے، تاہم دفاع کے حوالے سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ ہم دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھا کر اس کے عزائم سے آگاہ کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی […]

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

غزہ میں اسرائیلی محاصرے اور امداد کی بندش کے باعث غذائی بحران خطرناک حد تک شدید ہو چکا ہے۔ بین الاقوامی اداروں کے مطابق تقریباً 3 لاکھ بچے فاقہ کشی کا شکار ہو کر موت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ساڑھے 3 ہزار سے زائد شیر خوار بچوں کی جانیں فارمولا دودھ […]

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف ہر فورم پر جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے، اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم مالیاتی طور پر مضبوط ہیں اور عسکری اعتبار سے بھی مضبوط ہیں، بالکل اطمینان رکھیں […]

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم، وزیر دفاع کی غیرحاضری قابل افسوس ہے: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم ، وزیر دفاع کا غائب ہونا قابل افسوس ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، ہندوستان اس وقت پاکستان کے لیے مسئلہ […]

امریکی اڈے ہمارے نشانے پر ہیں، کسی بھی جارحیت پر بھرپور جواب دینگے؛ ایران

ایران نے امریکا اور اسرائیل کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی کسی خوش فہمی نہ رہے۔ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو دو ٹوک جواب دیں […]

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایران کے وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی، رہنماؤں نے مضبوط پاکستان ایران تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی اور رابطوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزرائے خارجہ نے امریکہ […]

پاکستان کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گا، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے معاملے کی مذمت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان نے بار بار آزادانہ انکوائری کا مطالبہ […]

جناح ہاؤس حملے میں غفلت پر کور کمانڈر سمیت 3 افسران بغیر پنشن و مراعات ریٹائر کیے گئے، اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان  نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے کہا کہ کیس کا فیصلہ اسی ہفتے سنایا جائے گا۔ ملٹری کورٹس کیس […]

بھارت حملہ کرے تو پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بھارت کے حملے کی صورت میں پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےعمر ایوب کا کہنا تھا کہ مودی آج انڈس واٹر ٹریٹی کو ویپنائز کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کہا کہ ایوب خان […]

اسرائیلی جنگی کابینہ کا فوج کو غزہ میں زمینی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا حکم

7 اکتوبر 2023ء سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ اس کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کی منظوری دی گئی ہے، غزہ میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P