Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان انڈر19 ٹیم نے زمبابوے کو ہرا کر ٹرائی نیشن سیریز جیت لی
پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر انڈر 19 ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 158 رنز کا ہدف محض ایک وکٹ کے نقصان پر16.2 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 114 رنز کی شاندار اننگز…
بلوچستان میں 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل
بلوچستان ہائیکورٹ نے 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
چیف جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، بلوچستان بار کونسل کے ممبر راحب بلیدی کی آئینی…
خوراک کی قلت بلوچستان میں شدید، خیبر پختونخوا میں سب سے کم: سروے
پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے پانچ سال بعد گھریلو معاشی اکائیوں پر مبنی 2024-25 کا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں 2018 کے مقابلے میں خوراک کی قلت کا سامنا کرنے والے گھرانوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
سروے کے مطابق بلوچستان…
امریکا کا وینزویلا پر حملہ، صدر اور اہلیہ کو گرفتار کرکے ملک سے باہر منتقل کر دیا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف کامیاب آپریشن کر لیا، وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا۔
سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق…
ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے، وینزویلا کے وزیر دفاع امریکا کو پیغام
امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے وزیر دفاع نے واشنگٹن کو پیغام دے دیا، انہوں نے کہا کہ ہم ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے۔
ایک بیان میں وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے کہا ہے کہ ملک فتح حاصل کرے گا، مذاکرات نہیں کرے گا،…
مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے
بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے۔
اسلامی اسکالر اور مبلغ مفتی شمائل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز مکمل کر لیے ہیں، جس کے بعد ان کی آن لائن سرگرمیوں اور فکری مباحث کو…
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔
وزرات خارجہ پاکستان…
وینزویلا پہلا ملک نہیں؛ کئی ممالک امریکی حملوں کی زد میں آچکے ہیں؛ مختصر تاریخ
ٹرمپ دور میں وینزویلا میں ہونے والی تازہ امریکی فوجی کارروائی کو لاطینی امریکا میں مداخلت کی طویل اور خونخوار تاریخ کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
لاطینی امریکا کے متعدد ممالک اس سے قبل بھی بالخصوص سرد جنگ کے دور میں زیادہ شکار رہے رہیں …
ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی اب کہاں ہے؟ چیئرمین پی سی بی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی سے متعلق جاری بحث پر مختصر مگر واضح ردعمل دیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب ان سے…
بھارت بنگلہ دیش کشیدگی: کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو نکالنے کی ہدایت
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری دیوجیت سائکیا نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو بنگلہ دیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان…