Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عمان کے آسمان پر روشن شہابی بارش کا خوبصورت منظر

سلطنت عمان کے آسمان پر شہابی بارش ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے جس کا عروج نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایک مشہور اور روشن شہابی بارش ہے جو ہر سال جنوری کے شروع میں آسمان کو روشن کرتی ہے۔ یہ بارش اسی وقت عروج پر پہنچتی ہے جس…

وینزویلا کے گرفتار صدر کو کہاں لے جایا گیا اور کیا سلوک ہوگا؟ امریکی وزرا نے بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچادی ہے کہ وینزویلا پر حملوں کے بعد صدر مادورو کو اہلیہ سمیت حراست میں لے کر بیرون ملک منتقل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں یہ واضح…

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز…

عدالت کا مسلسل عدم حاضری پر سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مسلسل عدم حاضری پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کا کیس اسلام آباد کی…

سندھ طاس معاہدے کے تحت جائز حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں گے: پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ بیانات کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ مدراس میں ایک تقریب سے خطاب میں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارکردگی اور منافع میں 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کارکردگی اور منافع میں پندرہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، سٹاک انویسٹرز کی تعداد بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پی ایس ایکس کی خصوصی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جو بھی سرمایہ کاری کرے گا وہ 50 فیصد سے…

سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں: حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا۔ شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر پاکستان کے روشن مستقبل کی…

ایرانی سپریم کمانڈر نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے احتجاج کرنے والے تاجروں کے مؤقف کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطا بق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجروں کے خدشات بالکل جائز ہیں، کرنسی بحران کے پیچھے دشمن کا ہاتھ ہے،ریال…

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی  فہرستوں کا تبادلہ…

نئے سال کا شاندار آغاز؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

نئے سال کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا شاندار آغاز ہوا ہے، جہاں انڈیکس  نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے  روز اور 2026ء کے پہلے  ہی دن بازار حصص میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P