Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطہ میں انتشار، انتہا پسندی کیلئے سرگرم
افغان اور بھارتی پروپیگنڈا مشینری کا گٹھ جوڑ خطہ میں انتشار اور انتہا پسندی کو ہوا دینے میں سرگرم ہے۔
خطہ کے مختلف ممالک میں ریاستی دہشت گردی اور مداخلت سے امن و امان کو تباہ کرنا انتہا پسند مودی کا وطیرہ بن چکا ہے۔
بھارتی پروپیگنڈا…
پاکستان 2026 میں دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان 2026 میں 22 کروڑ 50 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔
یو این ایف پی اے پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ…
وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے لیے ایک پرجوش اور امید افزا مستقبل کا تصور پیش کیا ہے۔
جمعرات کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…
افغان سرحد بند ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں نمایاں کمی
پاکستان نے 11 اکتوبر کو افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے بعد سرحد پار دہشت گرد حملوں اور تشدد سے جڑی ہلاکتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہے۔
سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی سالانہ سکیورٹی رپورٹ 2025 کے مطابق دسمبر میں دہشت گرد…
پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں، بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا: بھارتی رہنما
بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔
سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔
انہوں نے کہا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے پر محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور سے دیگر شہروں جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔
نئی پالیسی کے تحت کرایے میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کے لیے سفر آسان اور…
بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
ڈاکلینڈ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔…
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر دھماکا، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے قریب واقع مشہور اسکی ریزورٹ ٹاؤن کران مونٹانا میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس پولیس کا بتانا ہے کہ کرانس مونٹانا کے لگژری ریزورٹ اِسکی کے…
مہنگائی کی شرح میں کمی، ادارہ شماریات نے ماہانہ رپورٹ جاری کردی
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔
نومبر کے مقابلے دسمبر 2025 میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، دسمبر 2025 میں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح کم ہوکر5.6 فیصد پر آئی، وزارت خزانہ نے دسمبر…
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
سال 2026 کے پہلے دن عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 24…