بلوچستان میں 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل

بلوچستان ہائیکورٹ نے 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

چیف جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، بلوچستان بار کونسل کے ممبر راحب بلیدی کی آئینی درخواست منظور کر لی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کا متنازعہ نوٹیفکیشن ہائیکورٹ نے روک دیا، عدالتی حکم تک 22 اے اور 22 بی کے اختیارات منتقلی کا نوٹیفکیشن غیرمؤثر قرار دے دیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.