Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اسلامی ممالک کے اتحاد اور باہمی مفاہمت کا باعث بننے والی ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے۔ چار ملکی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ مسلم ممالک اپنی مشترکہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کی ہدایات پر وفاق سے رابطہ کر لیا، 20اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کا مینڈیٹ دیا گیا تھا۔

ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے جنگی مجرم نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں گزشتہ ہفتے نیتن یاہو کی حمایت میں کیے گئے اپنے بیان کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کے درمیان بہت اچھے تعلقات رہے ہیں اور دونوں نے مختلف فوجی…

الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی کا باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں، میڈیا اور مبصرین کے ضابطہ اخلاق میں اے آئی ترمیم کی تجویز دے دی، انتخابی عمل میں اے آئی کا غلط استعمال روکنے کیلئے عوام اور سیاسی جماعتوں سے تجاویز طلب کر لی گئی۔

مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے

طانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے…

سہ ملکی ون ڈے سیریز : شاداب کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈکو ایک وکٹ سے ہرادیا

سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔ پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی رنگ کی کِٹ پہن کر میدان…

مسلم دنیا کو حوثیوں کی سرکوبی کیلیے مضبوط موقف اپنانا ہوگا، او آئی سی

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے مکہ اور مدینہ پر حوثی شدت پسندوں کے گھناؤنے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مسلم دینا کو حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لیے ایک مضبوط موقف اپنانا ہوگا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل اسماعیل بن شیخ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P