Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔   بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔   بابراعظم نے سنگ میل 104 میچز میں مکمل کیا،جس میں […]

امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے۔ امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا۔   ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کیا، […]

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔   چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔   واضح رہے کہ اس سے […]

ایران کے بعد امریکی وفد بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔   امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب […]

وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار

وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔   امریکی وفد میں اسٹیووٹکوف اور جیرڈکشنر بھی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ بھی شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے وفود نے مثبت اور تعمیری مذاکرات […]

وزیراعظم شہبازشریف کا ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے سے کم ہو کر 385 روپے جبکہ پیٹرول کی قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 366 روپے ہو جائے گی ، نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج […]

حکومت ہر شہری کے آئینی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو متفقہ آئین کی منظوری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، جو قومی یکجہتی، جمہوری استحکام اور وفاق کی مضبوطی کی روشن علامت ہے انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان محض […]

کوئٹہ میں چوری کی سب سے بڑی واردات، 4 گھروں سے 39 تولے سونا 52 کلو چاندی اور کروڑوں روپے کی نقدی چوری

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں چوری کی ایک سنسنی خیز اور بڑی واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی خاندان کے چار گھروں کے تالے توڑ کر 52 کلو گرام چاندی، تقریبا 39 تولے سونا اور ایک کروڑ 20 لاکھ روپے نقدی سمیت […]

کوئٹہ میں گیس کی فراہمی کے نئے شیڈول کا اعلان، مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر میں اب صرف مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ نئے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی دن میں تین وقفوں میں کی جائے گی۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، […]

ہنگول نیشنل پارک ‘نایاب فارسی چیتے کی موجودگی ریکارڈ، محکمہ جنگلی حیات متحرک

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقعہ ہنگول نیشنل پارک میں نایاب پرشین چیتے کی موجودگی دیکھنے میں آئی ہے سیکریٹری محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف بلوچستان عمران گچکی نے بتایا ہے کہ ہنگول نیشنل پارک کے سپٹ کے علاقے کے قریب واقع ایک نیول کیمپ میں 6 اپریل 2026 کو تھرمل امیجنگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More